" اے اللہ اگر تو نے مجھ پر بد نصيبى اور گناه لكھ ركھے ہيں تو ان كومٹا دے كيونكه تو جو چاہتا ہے مٹا ديتا ہے اور جس كو چاہتا ہے باقى رہنے ديتا ہے اصل كتاب تيرے ہى پاس ہے اس ليے تو اس كو سعادت اور بخشش ميں بدل دے "
" اللهم إن كنت كتبت على شقوة أو ذنبا فامحه فإنك تمحوا ما تشاء و تثبت وعندك ام الكتاب فاجعله سعادة و مغفرة "(تفسير ابن كثير)
" اے اللہ ! مجھے دوزخ سے بچالے "
" اللهم أجرنى من النار " (أبو داود)
و أنتظروا البقية
_________________
لا تدع خيبات آمال الأمس تلقى بظلالها على أحلام الغد